جمع آوری نیٹ ورک
Collection Point، pickup route اور محفوظ packing کے ذریعے باوقار وصولی۔
Phase 1 قرآن کے مواد کی جمع آوری، محفوظ ذخیرہ، جانچ، 100 kg/day pilot، قابلِ توسیع processing نظام اور Permanent Sacred Repository تک منتقلی کو ایک دستاویزی سلسلے میں جوڑتا ہے۔
Phase 1 کی تکنیکی منصوبہ بندی، مالی بنیاد اور عوامی تعاون کے استعمال کے شعبے یہاں واضح طور پر پیش کیے گئے ہیں۔
Collection Point، pickup route اور محفوظ packing کے ذریعے باوقار وصولی۔
Receiving، Q1–Q5 inspection، records، الگ storage اور ضرورت کے مطابق quarantine۔
100 kg/day pilot میں fibre size، dust behaviour، bulk density، biodegradation اور material flow کی پیمائش کی جاتی ہے اور یہی processing system کے لیے بنیادی data بنتا ہے۔
3–8 mm dry fibre اور 12 operating + 2 reserve reusable cells پر مبنی مجوزہ نظام۔
Processed material زراعت یا تجارتی استعمال میں نہیں جائے گا؛ صرف approved Sacred Repository route میں منتقل ہوگا۔
Phase 1 کا موجودہ بنیادی design ذیل میں مختصراً پیش کیا گیا ہے۔
ذیل کے اعداد Project Report اور Financial Model پر مبنی planning estimates ہیں۔ Final cost pilot results، vendor quotations اور actual site conditions کے مطابق طے ہوگی۔
جمع آوری، transport، secure storage، inspection، pilot testing، safety، processing، QR tracking اور permanent respectful placement کے لیے رضاکارانہ مالی تعاون استعمال ہو سکتا ہے۔ قرآن جمع کرانے کے لیے contribution لازمی نہیں۔